کاروباری اخلاقیات اور شرعی تعلیمات
- تفصیلات
- مفتی ارشاد احمد اعجاز
- مشاہدات: 5527

مغربی نظام حیات میں جب مذہب کا عمل دخل بالکل ختم کیا گیاتو اس کے نتیجے میں اخلاقیات (Ethics) کی بنیادیں بھی ہل گئیں، کیونکہ اخلاقیات کا جو تصور دین میں ہوتا ہے، وہ محض عقل کی بنیادپر بنے ہوئے نظام میں نہیں ہوتا
اس وقت بھی اگر ہم مسلمانوں میں اخلاقی معیار گِرنے کے اسباب کا جائزہ لیں تو اس کا بنیادی سبب اللہ تعالیٰ کے آگے جواب دہی کا تصور کمزور پڑنا ہے
اس وقت ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے زِیر کفالت لوگوں میں تصور آخرت کو بیدار کرے، تاکہ مسلمانوں کا معیارِ اخلاقیات بلند تر ہوں