آن لائن کسٹمرز کی توقعات

83 فیصد آن لائن گاہکوں کو خریداری میں مکمل رہنمای کی ضرورت ہوتی ہے 89 فیصد گاہک آن لائن اسٹورز سے خریداری چھوڑ دیتے ہیں جب انہیں خراب کسٹمر سروس سے واسطہ پڑے ایک نیا گاہک حاصل کرنا برانے گاہک کو برقرار رکھنے سے 7 گنا مہنگا پڑتا ہے

مزید پڑھیے

 

ایڈوٹائزنگ میں دھوکا دہی بزنس کے لیے مضر ہے

کاروباری دنیا میں جھوٹ کی کوئی جگہ نہیں۔ کاروبار صرف اور صرف ایمانداری پر چلتا ہے۔ جو جھوٹ اور دھوکا دہی کا سہارا لیتے ہیں، وہ بزنس میں زندہ نہیں رہ سکتے۔ کاروبار کو ترقی دینے کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک ایڈورٹائزنگ ہے، جس کے ذریعے آپ کسٹمرز کو اپنی پروڈکٹ کا تعارف کرواتے ہیں۔

مزید پڑھیے

 

پیکنگ خریداری پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟

گاہک خریداری کے دوران مختلف کمپنیوں کی پروڈکٹ اور اس کی خصوصیات کا جائزہ لے رہے ہوتے ہیں، جس کمپنی کی پروڈکٹ انہیں اچھی لگتی ہے، اسے خرید لیتے ہیں۔ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایک اہم چیز پیکنگ ہے۔ جس کمپنی کی پیکنگ اچھی اور عمدہ ہوتی ہے، وہ گاہک کو اپنے سحر میں لے لیتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے دیکھتے ہیں کہ پیکنگ اپنا جادو کیسے جگاتی ہے؟

مزید پڑھیے

 

اپنا ہوٹل پر کشش بنائیے

اپنی کسٹمر سروس عمدہ بنانے کے لیے عام طور پر ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کا سہارا لیا جاتا ہے ، اس سے بہتر آپ کے کسٹمر ز ہیں جو کسٹمر سروس کے بارے میں آپ بیتی بیا ن کر سکتے ہیں - ان سے اپنی سروس کے بارے میں رائے لیں
بل وغیرہ کی وجہ سے اگر گاہک چیخنا چلانا شروع کر دے تو اس سے غصے ہونے اور جھگڑنے کے بجائے شائستگی کا مظاہرہ کریں اور مسئلے کو عمدہ طریقے سے نمٹائیں ۔

مزید پڑھیے

 

کمپنی کا لوگو کیسا ہو نا چاہیے

بڑی کمپنیاں کسٹمرز کے جذبات اور احساسات سے کھیلنے کے مختلف رنگوں والے لو گو استعمال کرتی ہیں ۔ اس کا اثر عوام اور کسٹمرز پر پڑتا ہے ۔ اسی وجہ سے کمپنیاں جلد مشہور ہو جاتی ہیں اور گاہک ان کی طرف دوڑے چلے آتے ہیں ۔ مختلف کمپنیوں کے لوگو اور ان کے رنگوں سے متعلق دلچسپ اور معلومات افزا انو گرافکس ملاحظہ فرمائے۔

مزید پڑھیے

 

دوران ملازمت ٹریننگ

کاروباری اداروں میں جدید ٹیکنالوجی ، پروڈکشن اور کسٹمرز کا بدلتا ہوا رجحان وغیرہ جیسے مسائل بہت زیادہ پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔ ان سے نبر آزما ہونے کے لیے اپنے ملازمیں کو ٹریننگ دی جائے تو ان کو با آسانی حل کیا جاسکتا ہے ۔ ٹریننگ سے نہ صرف ملازمین خوش اور مطمئن رہتے ہیں بلکہ کمپنی اور ادارے کی ترقی ....

مزید پڑھیے

 

ملازمین کمپنی کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟

ہر چھوٹی اور بڑی کمپنی ملازمین کے بار بار نوکری تبدیل کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ نئے ملازمین کی اجنبیت ختم ہونے میں وقت لگتا ہے۔ اس میں کمپنیوں کی ترقی کا سفر سست پڑجاتا ہے۔ اگر ملازمین ہر سال کمپنی تبدیل کریں تو اس کے نقصان کا اندازہ آپ خود کرسکتے ہیں۔کسے الزام دیا جائے،

مزید پڑھیے